مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی وفات پراظہارافسوس کے لئے ہندوستان جانے والے پاکستانی وفدنے ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی ۔ اطلاعات کے مطابق سابق نگراں وزیراطلاعات علی ظفراورترجمان وزارت خارجہ فیصل کی سشماسوراج سے ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی۔جس میں سشماسوراج نے پاکستانی وفدسے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی وفات پراظہارافسوس کے لئے ہندوستان جانے والے پاکستانی وفدنے ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی ۔
News ID 1883201
آپ کا تبصرہ